(بالِ جبریل)

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال

رہ و رسمِ حَرم نا محرمانہ
کلیسا کی ادا سودا گرانہ 
تبّرک ہے مرا پیرہنِ چاک
نہیں اہل جنوں کا یہ زمانہ