نتائج پر غور

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال

علم الاقتصاد انسان کیلئے انتہا درجے کی دلچسپی رکھتا ہے   اہل ہندوستان کیلئے تو اس علم کا پڑھنا اور اس کے نتائج پر غور کرنا نہایت ضروری ہے ۔ ہمارا ملک کامل تعلیم نہ ہونے کی وجہ سے ا ن تمدنی اسباب سے بالکل ناواقف ہے جن کا جاننا قومی فلاح و بہبود کیلئے اکسیر کا اثر رکھتا ہے۔
 (علامہ اقبالؒ کی کتاب ’’علم الاقتصاد‘‘   سے اقتباس)