کائنات کی روحانی

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال

آج کل بنی نوع انسان کو تین چیزوں کی ضرورت ہے۔ کائنات کی روحانی تعبیر، فرد کی روحانی آزادی اور روحانی بنیادوں پر انسانی سوسائٹی کو ارتقاءپذیر بنانے والے اساسی اور عالمگیر اصول ۔
(از خطبات اقبالؒ ایک جائزہ۔ محمد شریف بقا)