ضربِ کلیم

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال

خودی کا سِرِّ نہاں لا الٰہ الااللہ
خودی ہے تیغ‘ فَساں لا الٰہ الااللہ
یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے
صنم کدہ ہے جہاں‘ لا الٰہ الااللہ
(ضربِ کلیم)