فکر اور وجدان

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال

فکر اور وجدان کو اساسی طور پر ایک دوسرے کا مخالف سمجھنے کی کوئی وجہ معلوم نہیں ہوتی کیونکہ ان دونوں کا سرچشمہ ایک ہی ہے۔ عقل حقیقت کاملہ کا جزوی طور پر ادراک کرتی ہے لیکن وجدان کلی طور پر اسے اپنی گرفت میں لے لیتا ہے۔
(خطبہ ’’علم اور مذہبی واردات و مشاہدات‘‘ سے اقتباس)



دیگر خبریں

سُوئے قمر

سُوئے قمر

19 اکتوبر 2017
ا انقلاب

ا انقلاب

18 اکتوبر 2017
احتسابِ

احتسابِ

18 اکتوبر 2017
قیامت

قیامت

17 اکتوبر 2017