انسان کا سب سے پہلا فرض یہ ہے کہ دنیا کیلئے اس کا وجود زینت کا باعث ہو اور جیسا کہ ایک یونانی شاعر کہتا ہے کہ اس کے ہر فعل کی روشنی کی کرنیں دوسروں پر پڑکے ان کو دیانتداری اور صلح کاری کے ساتھ زندگی بسر کرنے کا سبق دیں۔
(’’بچوں کی تعلیم و تربیت‘‘ سے اقتباس)
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024