بدخواہی کے جذبات

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال

جو مذہب اور دوسرے مذہبوں کیلئے بدخواہی کے جذبات رکھتا ہو وہ نیچ اور کینہ فطرت ہے۔ میں دوسرے مذہبوں کا احترام کرتا ہوں اور یہی نہیں بلکہ قرآنی تعلیمات کے مطابق ان کی عبادات گاہوں کی حفاظت کرنا میرا فرض ہے۔ 

(’’کتاب افکارِ اقبال‘‘ مصنف ڈاکٹر جاوید اقبال)