فلسفہ اور علم و فضل میں مسلمانوں کے کارنامے

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال
فلسفہ اور علم و فضل میں مسلمانوں  کے کارنامے

مسلمان کبھی ایک پرجلال سلطنت کے ماتحت متحد تھے چنانچہ فلسفہ اور علم و فضل میں ان کے کارنامے آج تک مسلمانان عالم کیلئے باعث فخر ہیں۔ مسلمانوں کا فرض ہے کہ ان تمام ممالک میں جو کبھی بھی اسلامی رہ چکے ہیں۔ اسلامی حکومت کے قیام اور استقلال کیلئے مل کر کوشش کریں۔
(علامہ اقبالؒ کے مضمون ’’اتحاد اسلامی‘‘ سے اقتباس)