کامل یقین رکھو

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال

’’لاالہ الا اللہ‘‘ زبان سے مت کہو بلکہ دل سے کہ یعنی اس بات پر کامل یقین رکھو کہ خدا کے علاوہ کوئی ہستی تم پر قاہر غالب نہیں ہے جب ماسویٰ اللہ کا خوف اور اس سے امید یہ دو باتیں دل سے نکل جاتی ہیں تو مسلمان مومن بن جاتا ہے۔ (یوسف سلیم چشتی سے ملاقات میں علامہ اقبالؒ کا اظہار خیال)