تہذیب

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال

علامہ اقبالؒ نے فرمایا کہ اب دنیا اسلام کی طرف آ رہی ہے اس لئے اگر آج تہذیب  مغربی  تباہ ہو جائے تو اسلام کا بول بالا ہو جائے گا لہذا مسلمانوں کو اس آنے والے دور کیلئے تیار ہو جانا چاہئے جس  وقت تہذیب  جدیدکا خاتمہ ہو مسلمانوں کو اسلام کا علم بلند کر دینا چاہئے۔

(یادایام سے ماخوذ ، مصنف  عبدالوحید)