خطبہ ’’ علم اور مذہبی واردات و مشاہدات‘‘ سے اقتباس

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال

 فکر اور وجدان کو اساسی طور پر ایک دوسرے کا مخالف سمجھنے کی کوئی وجہ معلوم نہیں ہوتی کیونکہ ان دونوں کا سرچشمہ ایک ہی ہے۔ عقل حقیقت کاملہ کا جزوی طورپر ادراک کرتی ہے لیکن وجدان کلی طورپر اسے اپنی گرفت میں لے لیتا ہے۔
(  خطبہ ’’ علم اور مذہبی  واردات و مشاہدات‘‘ سے اقتباس)