عید میلادالنبیؐ کے جلسے سے علامہ اقبال کا خطاب

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال

میرے نزدیک انسانوں کی دماغی اور قلبی  تربیت کیلئے نہایت ضروری ہے کہ انکے عقیدے کی رو سے  زندگی کا جو نمونہ بہترین ہو وہ  ہر وقت انکے سامنے رہے، چنانچہ  مسلمانوں  کیلئے اسی وجہ سے ضروری ہے کہ وہ اسوہ حسنہ  کو  مدنظر رکھیں۔
(عید میلادالنبیؐ  کے جلسے سے علامہ اقبال کا خطاب)