جدید انسان

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال

اپنی ذہنی سرگرمیوں کے نتائج سے مغلوب ہونے کے سبب جدید انسان کی روح مردہ ہو چکی ہے ۔ خیالات اور نظریات کی جہت میں اس کا وجود خود اپنی ذات سے متصادم ہے ۔ اسی بنا پر زندگی کے اعلیٰ مراتب کیلئے اس کی جدو جہد بتدریج ختم ہو رہی ہے۔
کتاب افکار اقبال(مصنف ڈاکٹر جاوید اقبال)