بانگِ درا Oct 10, 2017 12:03 AM, October 10, 2017 فرمان اقبال شیئر کریں: Share Tweet Google+ اے آفتاب! رُوح و روانِ جہاں ہے تُو شیرازہ بندِ دفترِ کون و مکاں ہے تُوباعث ہے تُو وجود و عدم کی نمود کا ہے سبز تیرے دَم سے چمن ہست و بود کابانگِ درا شیئر کریں: Share Tweet Google+ فرمان اقبال فرمان اقبال