امیر اور قوم کے درمیان عوام

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال

 امیر اور قوم کے درمیان عوام نے ایک شخص سے کہا اگر تم شریعت کی پابندی اور اس کے نفاذ کا وعدہ کرو تو ہم تمہیں اپنا امیر منتخب کرتے ہیں۔ اس شخص نے وعدہ کیا کہ میں ایسا ہی کرونگا۔ اگر وہ خلاف ورزی کرے تو قوم کو اس کیخلاف بغاوت کا حق حاصل ہے۔(علامہ اقبالؒ کے مضمون سے اقتباس)