دیانتداری اور صلح کاری

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال

انسان کا سب سے پہلا فرض یہ ہے کہ دنیا کیلئے اس کا وجود زینت کا باعث ہو اور جیسا کہ ایک یونانی شاعر کہتا ہے کہ اسکے ہر فعل کی روشنی کی کرنیں اوروں پر پڑے ان کو دیانتداری اور صلح کاری کیساتھ زندگی بسر کرنے کا سبق دیں۔
(بچوں کی تعلیم و تربیت سے اقتباس)