اسلامی فقہ کی تجدید

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال
اسلامی فقہ کی تجدید

 اسلامی فقہ کی تجدید ناگزیر ہے ضرورت ہے کہ اس پر ہر پہلو سے نظرثانی کی جائے موجودہ سول لاءمنسوخ ہوناچاہئے لیکن یہ بات جب ہی ممکن ہے کہ مسلمان اجتہاد سے کام لیں۔” اجتہاد“ سے متعلق شیعہ سنی نقطہ نظر کی تحقیق نہایت ضروری ہے۔
(سید نذیر غازی سے علامہ اقبالؒ کی گفتگو سے اقتباس)