وفاقی جمہوریت

وفاقی جمہوریت

وفاقی جمہوریت کے بنیادی اصولوں پر قائم ایسا دستور، جو عوام کے ووٹوں سے وجود میں لائی گئی شوریٰ، پارلیمنٹ یا اسمبلیوں کو قانون ساز ادارے کی حیثیت سے قانون سازی کے معاملات میں حلقہ قراردے۔ اسلامی احکام سے متصادم نہیں۔
(”مضمون خودی اور مسلم ریاست کا تصور“ سے اقتباس)