کیا قوم کی زندگی قوم کے اختیار میں ہے یا پودوں اور حیوانوں کی طرح افراد انسانی کی زندگی بھی نوائے فطرت کے غیراختیاری عمل پر منحصر ہے؟ تاہم انسان اپنی عقل خداداد کی وجہ سے قدرت کے قوانین کو معلوم کرکے ان سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔
(خطبہ ملت بیضا پر ایک عمرانی نظر سے اقتباس)