قرآن کریم میں استدلال اور تجربے

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال

اسلام میں ملائیت اور خاندانی بادشاہت کا خاتمہ قرآن کریم میں استدلال اور تجربے سے بصیرت افروز ہونے کے مسلسل احکامات اور فطری تاریخ انسانی کو علم کا سرچشمہ قرار دینے پر زور… یہ سب اسی عقیدہ ختم نبوت کے مختلف پہلو ہیں۔
مضمون اقبال اور ہماری ثقافتی تشکیل نو (مصنف پروفیسر فتح محمد ملک) سے ماخوذ