کبھی صحرا‘ کبھی گلزار

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال
کبھی صحرا‘ کبھی گلزار

ہے بلندی سے فلک بوس نشیمن میرا
ابرِ کہسار ہوں گُل پاش ہے دامن میرا
کبھی صحرا‘ کبھی گلزار ہے مسکن میرا
شہر و ویرانہ مرا‘ بحر مرا‘ بَن میرا
(بانگِ درا)