قرآن کریم

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال

اسلام میں ملائیت اور خاندانی بادشاہت کا خاتمہ قرآن کریم میں استدلال اور تجربے سے بصیرت افروز ہونے کے مسلسل احکامات اور فطرت تاریخ انسانی کو علم کا سر چشمہ قرار دینے پر زور، یہ سب اسی عقیدہ ختم نبوت کے مختلف پہلو ہیں۔

مضمون اقبال اور ہماری ثقافتی تشکیل نو (مصنف پروفیسر فتح محمد ملک ) سے ماخوذ