عقیدہ ہ

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال
 عقیدہ ہ

عام مسلمانوں کی طرح میرا بھی عقیدہ ہے کہ حضور رسالت مآبؐ کی زیارت خیروبرکت ہے۔    کئی لوگوں نے مجھ سے ذکر کیا کہ انہوں نے حضورؐ کو جلالی رنگ میں سپاہیانہ لباس میں خواب میں دیکھا ہے۔ میرے خیال میں یہ علامت احیائے اسلام کی ہے۔ (ماخوذ از ’’انوار اقبال‘‘ مرتب بشیر احمد ڈار)