لفظوں میں حقیقت

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال

دعا کی بدولت ہماری شخصیت کا چھوٹا سا جزیرہ اپنے آپ کو یکدم بحر بیکراں میں پاتا ہے۔ دوسرے لفظوں میں حقیقت مطلقہ سے ہمکنار ہو کر ہماری شخصیت میں طاقت اور وسعت پیدا ہو جاتی ہے۔ مختلف انسانوں پر دعا کے مختلف اثرات مرتب ہوتے ہیں۔(خطبہ ”تصورِ خدا اور دعا کا مفہوم“ سے اقتباس)