تُو ہے محیطِ بے کراں، میں ہُوں ذرا سی آبجو Dec 06, 2017 3:53 AM, December 06, 2017 فرمان اقبال شیئر کریں: Share Tweet Google+ تُو ہے محیطِ بے کراں، میں ہُوں ذرا سی آبجویا مجھے ہمکنار کر یا مجھے بے کنار کرمیں ہُوں صدَف تو تیرے ہاتھ میرے گُہر کی آبرومیں ہُوں خزَف تو تُو مجھے گوہرِ شاہوار کربالِ جبریل شیئر کریں: Share Tweet Google+ فرمان اقبال فرمان اقبال