(از خطبات اقبالؒ ایک جائزہ۔ محمد شریف بقائ)

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال

آج کل بنی نوع انسان کو تین چیزوں کی ضرورت ہے۔ کائنات کی روحانی تعبیر ،فرد کی روحانی آزادی اور روحانی بنیادوں پر انسانی سوسائٹی کو ارتقاء پذیر بنانے والے اساسی اور عالمگیر اصول۔
 (از خطبات اقبالؒ ایک جائزہ۔ محمد شریف بقائ)