کررہا ہے آسماں جادُو لبِ گفتار پر

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال

کررہا ہے آسماں جادُو لبِ گفتار پر
ساحرِ شب کی نظر ہے دیدہ بیدار پر
غوطہ زن دریائے خاموشی میں ہے موجِ ہوا
ہاں‘ مگر اک دُور سے آتی ہے آوازِ دَرا
(بانگِ درا)