دعا روحانی تجلی

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال

دعا وہ چیز ہے جس کی انتہا روحانی تجلیات پر ہوتی ہے۔ دعا روحانی تجلی کے ایک ذریعہ کی حیثیت سے ایک حیاتی عمل ہے جس میں انسان دفعتاً یہ محسوس کرتا ہے کہ اس کی بے نام شخصیت کےلئے زندگی میں بھی کوئی نہ کوئی جگہ ہے ۔
( ”اقبالؒ کے نزدیک دعا اور عبادت کا مفہوم)