(ارمغانِ حجاز)

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال

موت کا پیغام ہر نوعِ غلامی کیلئے
نے کوئی فغفور و خاقاں‘ نے فقیرِ رہ نشیں
کرتا ہے دولت کو ہر آلودگی سے پاک صاف
مُنعِموں کو مال و دولت کا بناتا ہے امیں
(ارمغانِ حجاز)