علم و حکمت سے کنارہ کشی

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال

طب کی ترقی بھی اس لئے رک گئی کہ مسلمانوں نے علم و حکمت سے کنارہ کشی کر لی، تجربے اور مشاہدے سے منہ موڑ لیا، تحقیق و تفتیش کا سلسلہ ختم ہوا۔ جو کچھ اسلاف چھوڑ گئے تھے اس پر قناعت کر لی۔ دوسروں کی رائے پر پھر بھروسہ کرنے لگے ۔ 

(فکر اقبالؒ میں سائنس کا مقام)