تیری جلوہ گری سے ثبات

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال

قائم یہ عُنصروں کاتماشا تجھی سے ہے
ہر شے میں زندگی کا تقاضا تجھی سے ہے
ہر شے کو تیری جلوہ گری سے ثبات ہے
تیرا یہ سوز و ساز سراپا حیات ہے
بانگِ درا