ریفارمر اور فلسفی

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال

دنیا میں بڑے بڑے ریفارمر اور فلسفی ہوئے ہیں مگر ایک بھی ایسی مثال نہیں ملتی کہ کسی نے اپنے وضع کئے ہوئے اصول و نظریات پر خود بھی عمل کیا ہو۔ بس ایک ہی ایسی ہستی گزری ہے جس نے اپنے دیئے ہوئے پیغام پر پہلے خود عمل کر کے دکھایا اور وہ محمدؐ عربی کی ذات گرامی ہے۔ 

(از کتاب سلسلہ ور سیاست اقبال مرتبہ: عبدالرشید فاضل)