ہو مرا کام غریبوں کی حمایت کرنا

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال

ہو مرا کام غریبوں کی حمایت کرنا
دردمندوں سے، ضعیفوں سے محبت کرنا
مرے اللہ! بُرائی سے بچانا مجھ کو
نیک جو راہ ہو،اُس رَہ پر چلانا مجھ کو
(بانگ درا)