اسلام بطور ایک اخلاقی اور سیاسی نصب العین

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال

کائنات میں جو کچھ ہے وہ خدا کا ہے اور فطرت کی بظاہر تباہ کن طاقتیں زندگی کا ماخذ بن جاتی ہیں اگر مناسب طور پر انسان ان پر قابو پائے جسے ان طاقتوں کے ادراک پر غلبہ پانے کی قوت و دیعت کی گئی ہے۔
(علامہ اقبالؒ کے مضمون ’’ اسلام بطور ایک اخلاقی اور سیاسی نصب العین ‘‘ سے اقتباس)