احکام الہیٰ

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال

 جب انسان احکام شرع  کی اطاعت کرتا ہے تواس میں اختیار کا رنگ پیدا ہو جاتا ہے یعنی وہ صاحب اقتدار ہو جاتا ہے۔ حقیقی آزادی (حریت) احکام  الہیٰ کی تعمیل  سے پیدا ہوتی ہے۔
(یوسف سلیم  چشتی سے ملاقات میں علامہ اقبالؒ کا اظہار خیال)