دنیا اسلام کی طرف آرہی ہے

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال

علامہ اقبال نے فرمایا کہ اب دنیا اسلام کی طرف آرہی ہے اس لئے اگر آج تہذیب مغربی تباہ ہو جائے تو اسلام کا بول بالا ہو جائے گا۔ لہذا مسلمانوں کو اس آنے والے دور کیلئے تیار ہو جانا چاہیے۔ جس وقت تہذیب جدید کا خاتمہ ہو مسلمانوں کو اسلام کا علم بلند کر دینا چاہیے۔

(یادایام سے ماخوذ، مصنف عبدالوحید)