ایک دم بحر بیکراں

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال
ایک دم بحر بیکراں

  دعا کی بدولت ہماری شخصیت کا چھوٹا سا جزیرہ اپنے آپ کو ایک دم بحر بیکراں میں پاتا ہے دوسرے لفظوں میں حقیقت مطلقہ سے ہم کنار ہو کر ہماری شخصیت میں طاقت اور وسعت پیدا ہوتی ہے۔ مختلف انسانوں پر دعا کے مختلف اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ (”خطبہ تصور خدا اور دعا کا مفہوم“ سے اقتباس“)



دیگر خبریں

 مُغَنّی

مُغَنّی

20 اکتوبر 2017
سُوئے قمر

سُوئے قمر

19 اکتوبر 2017
ا انقلاب

ا انقلاب

18 اکتوبر 2017
احتسابِ

احتسابِ

18 اکتوبر 2017