جدید سائنس

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال

انسان نے ہمیشہ سے کائنات میں نظم و ضبط باہمی تلاش کرنے کی کوشش کی ہے تمام سائنس اس یقین پر مبنی ہے کہ کائنات میں نظم و نسق پایا جاتا ہے چنانچہ جدید سائنس اسی مفروضے سے شروع ہوتی ہے اور اگر یہ مفروضہ صحیح ہے تو پھر علم کا صحیح ذریعہ صرف تجربہ اور مشاہدہ ہے۔
(یوسف سلیم چشتی سے ملاقات میں اظہارِ خیال)