کوئی دیکھے تو میری نَے نوازی

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال

کوئی دیکھے تو میری نَے نوازی
نفَس ہندی‘ مَقامِ نغمہ تازی
نگہ آلُودہ¿ اندازِ افرنگ
طبیعت غزنوی‘ قسمت ایازی
(بالِ جبریل)