نہ مومن ہے نہ مومن کی امیری

ایڈیٹر  |  فرمان اقبال

نہ مومن ہے نہ مومن کی امیری
رہا صوفی‘ گئی روشن ضمیری
خدا سے پھر وہی قلب و نظر مانگ
نہیں ممکن امیری بے فقیری
(بالِ جبریل)