ڈاکٹر نکلسن کے نام علامہ اقبالؒ کے خط سے اقتباس

ڈاکٹر نکلسن کے نام علامہ اقبالؒ کے خط سے اقتباس

مجھے یقین کامل ہے کہ کشور کشائی اسلام کے حقیقی نصب العین کا حصہ نہ تھی۔ درحقیقت علاقائی فتوحات نے اسلام کو نقصان پہنچایا۔ اس دھن میں سوسائٹی کی اقتصادی اور جمہوری تنظیم کے وہ اصول بروئے کار نہ آسکے جو قرآن کریم اور احادیث نبوی میں یہاں وہاں روشن ہیں۔
(ڈاکٹر نکلسن کے نام علامہ اقبالؒ کے خط سے اقتباس)