جہاد کرنا انسانی فطرت میں شامل ہے بلکہ انسانی فطرت کا تقاضا ہے اگر ایک شخص اپنے ایمان اور وطن کی حفاظت میں تلوار بلند نہیں کر سکتا تو میں نہیں سمجھتا کہ پھر تلوار کا اور مصرف کیا ہے؟ جب کبھی مسلمان کا دین خطرے میں ہو، اس پر تلوار اٹھانا فرض ہے۔ علامہ اقبالؒ سے یوسف سلیم چشتی کی ملاقات میں گفتگو سے اقتباس
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024