حکومت Jul 01, 2016 3:21 AM, July 01, 2016 فرمان اقبال شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلامی نظام حکومت نہ جمہوریت ہے نہ ملوکیت ہے نہ ارسٹوکریسی نہ تھیوکریسی بلکہ ایسا مرکب ہے جو ان تمام محاسن سے متصف ہے اور قبائح سے منزہ ہے۔ مضمون اقبالؒ کا عمرانیاتی مطالعہ (مصنف ڈاکٹر ابن فرید) سے اقتباس شیئر کریں: Share Tweet Google+ فرمان اقبال فرمان اقبال