ضعیف اور کمزور

ضعیف اور کمزور

دستکاروں کے حالات سنوارنے کا سب سے احسن طریق یہ ہے کہ دستکاروں اور کارخانہ داروں میں ہمدردی پیدا کی جائے اور یہ بات انکے ذہن نشین کی جائے کہ قوم کی بہبودی تمام افراد کی بہبودی سے وابستہ ہے اور ایک رشتے کے ضعیف اور کمزور ہوجانے سے تمام قوم کا شیرازہ بگڑ جانے کا اندیشہ ہے۔
(ماخوذ از ”کتاب علم الاقتصاد“ مصنف: علامہ اقبال)