(مضمون خودی اور مسلم ریاست کا تصور سے اقتباس)
وفاقی جمہوریت کے بنیادی اصول پر قائم ایسا دستور جو عوام کے ووٹوں سے وجود میں لائی گئی شوریٰ، پارلیمنٹ یا اسمبلیوں کو قانون ساز ادارے کی حیثیت سے قانون سازی کے معاملات میں مقتدر قرار دے اسلامی حکام سے متصادم نہیں۔
(مضمون خودی اور مسلم ریاست کا تصور سے اقتباس)