فیصل آباد: ایک اور مریض میں ڈینگی وائرس کا انکشاف

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) فیصل آباد میں ایک اور مریض میں ڈینگی وائرس کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق رواں سیزن کے دوران پنجاب میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 4 ہو گئی۔
ڈینگی وائرس کا انکشاف