سینئر اداکاروں کو نظر انداز کرنا غلط ہے : سہیل خان

سینئر اداکاروں کو نظر انداز کرنا غلط ہے : سہیل خان

لاہور(کلچرل رپورٹر)فلمساز سہیل خان نے ہے کہ نئے فلم پروڈکشن ہاﺅسز سینئر اداکاروں کا نظر انداز کر کے غلط کر رہے ہیں ۔نئے ٹیلنٹ کے ساتھ اولڈ ٹیلنٹ کا مکسچر فلم کا ماحول دیتا ہے ورنہ فلم ٹیلی فلم لگتی ہے۔فلم شور شرابہ میں نیو اور اولڈ کا مکسچر شائقین کے لطف کو دوبالا کرےگا۔ سینئر اداکاروں کو نظر انداز نہ کیا جائے ۔ جونیئر سینئر سے سیکھیں ۔