دھرمیندر کندھے کی تکلیف میں مبتلا

دھرمیندر کندھے کی تکلیف میں مبتلا

ممبئی (شوبز ڈیسک) بھارتی اداکارہ دھرمیندر کو ایک دو روزہ میں ہسپتال سے گھر منتقل کر دیا جائیگا۔ ان کی اہلیہ ہیما مالنی نے بتایا کہ جلد ہی ان کے کندھے کی سرجری ہو سکتی ہے۔ ان کو کندھے میں تکلیف کے باعث ہسپتال داخل کیا گیا تھا۔ سرجری کیلئے بعد میں وقت کا تعین کیا جائیگا۔