وزیراعظم ارشد سمیع مرحوم کے گھر گئے اور اہل خانہ سے تعزیت کی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی پاک فضائیہ کے سابق افسر اور سابق سفارتکار ارشد سمیع خان کے انتقال پر اظہار تعزیت کیلئے مرحوم کے گھر گئے‘ وزیراعظم نے ارشد سمیع خان مرحوم کی اہلیہ اور خاندان کے دوسرے افراد سے اظہار افسوس کیا اور فاتحہ خوانی کی۔