صائمہ کی نئی ڈرامہ سیریل ’’چاند ہے ناں‘‘ کی ریکارڈنگ

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمسٹار صائمہ کی نئی ڈرامہ سیریل ’’چاند ہے ناں‘‘ کے دوسرے سپیل کی ریکارڈنگ کل سے شروع ہوگی۔ ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں سجناں‘ علی تابش‘ دردانہ رحمان‘ اظہر رنگیلا‘ رابعہ کرن‘ حسن مراد شامل ہیں۔ ڈرامہ کے پروڈیوسر سنی اور ڈائریکٹر اسلم عزیز ہیں۔